سفید مکھی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (حشریات) گنے کی فصل کو نقصان پہنچانے والی سنڈی، اس سنڈی کا رنگ چمکدار دودھیا ہوتا ہے۔ پیٹھ کے درمیان لمبے رخ پر ایک دھاری ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (حشریات) گنے کی فصل کو نقصان پہنچانے والی سنڈی، اس سنڈی کا رنگ چمکدار دودھیا ہوتا ہے۔ پیٹھ کے درمیان لمبے رخ پر ایک دھاری ہوتی ہے۔